Close
Login/Signup
Mail
Search Here
Login/Signup
Mail
We are MegaOne Company
Lets start your
project, website
Contact by phone is preferred
Submit Now
Highlights
Home
Highlights
Highlights
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین موثر کردار ادا کر رہی ہیں، تحریک پاکستان اور تعمیر پاکستان میں خواتین نے مردوں کے شانہ بشانہ حصہ لیا-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کو دعوت دی ہے کہ وہ آئیں اور ہمارے ساتھ مل کر کام کریں ، کراچی کے مسائل پر گفتگو کریں-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی سے روزانہ دس سے بارہ ہزار ٹن کچرا اٹھا کر لینڈ فل سائٹ پہنچایا جاتا ہے
میئر کراچی نے جمعرات کے روز افسران و ملازمین کو پینشن، فیملی پینشن اور بقایا جات کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا
پاکستان پیپلز پارٹی ملیر کے زیر اہتمام شہید عبداللہ مرادبلوچ، شہید ناصر بلوچ اور دیگر شہداء ملیر کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک عظیم الشان برسی و تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کیC40 فعال میگا سٹی ممبر کی حیثیت تین سال بعد بحال ہو گئی ہے-
) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاق اور مقامی حکومت کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی کی عمارات، پارکس اور کھلے مقامات پر علمی، ادبی و ثقافتی پروگرام یا تقاریب منعقد کی جاسکتی ہیں-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ضلع وسطی کے جن ٹائونز نے روڈ کٹنگ کی اجازت دی یا سڑکیں کاٹیں ہیں ان کے خلاف اینٹی کرپشن سے رجوع کیا جائے گا-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ آج (بروز جمعہ، 10 جنوری 2025ئ)، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت پانچویں سالانہ پھولوں کی نمائش2025ء کا افتتاح کریں گے-
‹
1
2
...
7
8
9
10
11
12
13
...
27
28
›