ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے میونسپل کمشنر بلدیہ عظمیٰ کراچی سیدافضل زیدی نے بدھ کے روز ملاقات کی ۔
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے میونسپل کمشنر بلدیہ عظمیٰ کراچی سیدافضل زیدی نے بدھ کے روز ملاقات کی اور دفتری امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، اس دوران دیگر مختلف معاملات پر بات چیت بھی کی گئی۔