ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے سینئر ڈائریکٹر کچی آبادی ارشاد آرائیں نے ملاقات کی اور اپنے محکمے کے حوالے سے بریفنگ د
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے سینئر ڈائریکٹر کچی آبادی ارشاد آرائیں نے ملاقات کی اور اپنے محکمے کے حوالے سے بریفنگ دی ،اس موقع پر سینئرڈائریکٹر ویٹرینری سروس نبیل بلوچ بھی موجود تھے۔