Karachi Metropolitan Corporation --- Government of Sindh
Login/Signup Mail

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پر امن احتجاج کرنا ہر ایک کا جمہوری حق ہے-

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پر امن احتجاج کرنا ہر ایک کا جمہوری حق ہے، احتجاج کی آڑ میں سڑکیں بند کرنا اور املاک کو نقصان پہنچانا کسی صورت برداشت نہیں، احتجاج کی آڑ میں شہریوں کو پریشان کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے شرپسند عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں، پولیس عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنائیں۔