Karachi Metropolitan Corporation --- Government of Sindh
Login/Signup Mail

-ڈپٹی میئر کراچی کا سلمان عبداللہ مراد نے ممتاز عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ممتاز عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ والد کا سایہ ایک گھنے درخت کی مانند ہوتا ہے، والد کا سایہ سر سے اٹھ جانا زندگی کا سب سے تکلیف دہ لمحہ ہوتا ہے، ڈپٹی میئر کراچی نے کہا کہ شہنشاہ نقوی سمیت اہل خانہ کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے۔