Karachi Metropolitan Corporation --- Government of Sindh
Login/Signup Mail

25-06-2025

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ملتوی شدہ اجلاس جمعرات کو ہوگا۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میزانیہ برائے سال 2025-26 سے متعلق سٹی کونسل کا ملتوی شدہ عام اجلاس بروز جمعرات، 26جون2025، دو بجے دن، کونسل ہال، صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں منعقد ہوگا۔میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اجلاس کی صدارت کریں گے