Karachi Metropolitan Corporation --- Government of Sindh
Login/Signup Mail

16-04-2025

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس پیر کو ہوگا۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت پیر، 21 اپریل 2025ء کو بوقت ڈھائی بجے دوپہر ، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا ۔