Close
Login/Signup
Mail
Search Here
Login/Signup
Mail
We are MegaOne Company
Lets start your
project, website
Contact by phone is preferred
Submit Now
Highlights
Home
Highlights
Highlights
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس جمعرات کو ہوگا۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے شہریوں کو بچانے کے لئے 290 ملین روپے کی لاگت سے 29 کلوریشن سینٹر بنائے جا رہے ہیں-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کو کراچی ڈویلپمنٹ پیکیج کے لئےکہا ہے کہ میں شکر گزار ہوں کہ آپ کراچی کی ترقی میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سانحہ جعفر ایکسپریس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پوری قوم نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ اپنی بہادر مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری مئیر کو اختیار ات دینے کی بات آئینی نہیں آہنی طریقے سے کر رہے ہیں-
میئر کراچی بیر سٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اگر ممبران قومی اسمبلی کو پچیس پچیس کروڑ روپے دے رہی ہے، تو کراچی کو پچیس ارب روپے دے تاکہ ہم کراچی میں بڑا کام کرسکیں-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین موثر کردار ادا کر رہی ہیں، تحریک پاکستان اور تعمیر پاکستان میں خواتین نے مردوں کے شانہ بشانہ حصہ لیا-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کو دعوت دی ہے کہ وہ آئیں اور ہمارے ساتھ مل کر کام کریں ، کراچی کے مسائل پر گفتگو کریں-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی سے روزانہ دس سے بارہ ہزار ٹن کچرا اٹھا کر لینڈ فل سائٹ پہنچایا جاتا ہے
میئر کراچی نے جمعرات کے روز افسران و ملازمین کو پینشن، فیملی پینشن اور بقایا جات کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا
‹
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
...
21
22
›