Home  
    Mayor  
    Deputy Mayor  
    Metropolitan Commissioner  
    Departments  
    KMC Directory  
    Photo Gallery  
    Video Gallery  
       
 
 
       
    Tender Information  
    KMC Function  
    Tenders  
    Grand Auctions  
    Section 144 CR.P.C  
    Notifications  
    KMC Resolution  
       
 
 
       
    Public Notice  
    Information  
    National Holidays  
    Prayer Timings  
    Archive  
       


 
 
 
 

 

KMC Resolution 2006

قراردادنمبر1   مورخہ    4   فروري    2006
 تا
قراردادنمبر 121 مورخہ   20 دسمبر2006 
  Resolution Home
 

موضوعات

مورخہ

قرارداد

نمبر

بزرگ سیاستدان اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہبر تحریک خان عبدالولی خان کے انتقال پرملال پرتعزیتی قرارداد۔

4 فروری2006

1

1-A

1

پاکستان کے بزرگ لیڈر جناب ولی خان صاحب و حجاج کرام کی اموات پرتعزیتی قرارداد۔

4 فروری2006

2

2

8 اکتوبر 2005ء کے زلزلہ زدگان کےلئے تعزیتی قرارداد،مرحومین کے لئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا۔

4 فروری2006

3

3

جناب شہباز حسین کی والدہ، سابق ممبرسٹی کونسل جناب ڈپٹی ابرار احمد اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ (انسداد ملیریا) جناب حماد صدیقی کے والد کے انتقال پرملال پرتعزیتی قرارداد۔

4 فروری2006

4

4

مصر کے بحری جہاز کے بحیرہ احمر میں ڈوب جانے اور اس میں سوار1400 سے زائدمسافر اور حجاج کرام کی شہادت پرتعزیتی قرارداد۔

4 فروری2006

5

5

سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس مجریہ 2001 ء کی دفعہ 42(5) کے تحت ہونے والے پریزائیڈنگ آفیسرز کے انتخاب کے طریقہ کار کی منظوری۔

4 فروری2006

6

6

سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس مجریہ 2001 ء کی دفعہ138(1)کے تحت شہری ضلع حکومت کے دفاتر کی کارکردگی کی نگرانی کرنے کیلئے آرڈیننس کی دفعہ 39(e) کے مطابق ضلع کونسل کی نگراں کمیٹیوں اور اس کے ارکان کی تعداد کا تعین اور ان کے انتخاب کے طریقہ کار کی منظوری۔

4 فروری2006

7

7

سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس مجریہ 2001 ء کی دفعہ 39(h) کے تحتEthics کوڈ آف کنڈکٹ (کمیٹی ) دفعہ 39(i) کے تحت انصاف کمیٹی دفعہ39(j)کے تحت اسپورٹس و کلچر کمیٹی ، دفعہ 39(l) کے تحت ضلع اکاؤنٹ کمیٹی اور دفعہ 39(m) کے تحت فارم Produce مارکیٹ کمیٹی کے ارکان کی تعداد کا تعین اور انتخاب کے طریقہ کار کی منظوری ۔

4 فروری2006

8

8

ڈنمارک کے اخبار میں توہین رسالتؐ پر مبنی کارٹون کی اشاعت پر مذمتی قرارداد۔

4 فروری2006

9

9

ڈنمارک ، اٹلی ، فرانس اور جرمنی کے اخبارات میںحضور اکر م ؐ کی شان میں گستاخی پر انتہائی تشویش کا اظہار۔

4 فروری2006

10

10

عروس البلاد شہر کراچی کی شہری ضلع کونسل کی پہلی خاتون شہری ضلع نائب ناظم منتخب ہونے پر'' محترمہ نسرین جلیل صاحبہ'' کو مبارکباد۔

4 فروری2006

11

11

ممبرشہری ضلع کونسل، شہری ضلع حکومت، کراچی محترمہ ہما ناصر کے والد جناب ایوب خان مغل کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

18-Mar-06

12

12

کمیٹیوں / نگراں کمیٹیوں کے انتخاب کے بعد کمیٹیوں کی خالی نشستوں کو پر کرنے کا اختیار شہری ضلع نائب ناظم کو تفویض کرنے اور کونسل کی دو کمیٹیوں کے نام میں رد و بدل کی منظوری

03-Apr-06

13

13

جشن عیدمیلادالنبی ؐ کے موقع پرنشترپارک میں خودکش بم دھماکے کے ذریعے47 سے زائدافراد شہید اور100 سے زائد افرادکے زخمی ہونے سے متعلق قرارداد۔

17-Apr-06

14

14

ڈرافٹ بجٹ برائے سال 2006-2007ء فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کو روانہ کرنے سے متعلق قرارداد۔

18-Apr-06

15

15

سکندر گوٹھ کو مسمار کرنے کے دوران چار افراد کی ہلاکت اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے سے متعلق قرارداد۔

6 مئی 2006

16

16

178یونین ایڈمنسٹریشن میںترقیاتی کاموں واٹر اینڈ سیوریج کے لئے پچاس لاکھ پچاس ہزار روپے اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور اسٹریٹ لائٹس کی فراہمی و تنصیب کے لئے مبلغ پینتالیس لاکھ روپے رکھنے ، خواتین و ورکرز سٹی کونسلرز کے تجویز کردہ ترقیاتی کاموں کے لئے فی ممبر پندرہ لاکھ روپے اور اقلیت کونسلرز کے تجویز کردہ ترقیاتی کاموں کے لئے پندرہ لاکھ روپے رکھنے سے متعلق قرارداد ۔

6 مئی 2006

17

17

شہری ضلع حکومت کراچی کے ڈرافٹ بجٹ برائے سال 2006-2007 شہری ضلع حکومت کراچی کو روانہ کرنے کی منظوری ۔

17مئی 2006

18

18

مسلم کمرشل بینک سے ایک ہزار سے زائد چھوٹے ملازمین کی جبری برطرفی سے متعلق قرارداد۔

29مئی 2006

19

19

300 میگا واٹ حبکو لنک کے ذریعہ واپڈا شہر کراچی کو بجلی مہیا کرنے اور شاپ ایکٹ میں درج اوقات کی پابندی کو یقینی بنانے سے متعلق قرارداد۔

29مئی 2006

20

20

جناب عبدالرزاق ، ناظم یوسی 4میٹروول ، سائٹ ٹاؤن، کراچی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

31مئی 2006

21

21

ہالی وڈ میں بننے والی فلم ڈاؤنچی کوڈ کی نمائش پر پابندی اور سی ڈیز کو مارکیٹ سے ضبط کرنے سے متعلق قرارداد۔

یکم جون 2006

22

22

شہری ضلع حکومت، کراچی کی حدود میں واقع نوٹیفائیڈ کچی آبادیوں میں یکساں نرخ برائے لیز کے تعین کی استدعا۔

یکم جون 2006

23

23

K-IIIمنصوبے کی قبل از وقت تکمیل پر ناظم سٹی جناب سید مصطفیٰ کمال کو دلی مبارکباد پیش کرنے سے متعلق قرارداد۔

2 جون2006

24

24

ایضا

2 جون2006

25

25

محکمہ فائر بریگیڈ شہری ضلع حکومت کراچی کا وہ عملہ جو اپنے فرائض کی بجاآوری کے دوران کسی ایسے حادثے کا شکار ہوجائے جو اس وقت یا اس کے بعد ان کی موت کا سبب بن جائے ان کے پسماندگان کی امداد کیلئے مبلغ 3,00,000/- ( تین لاکھ روپے) اور زخمی ہونے والی اہلکاران /افسران کو مبلغ 50,000/- ( پچاس ہزار روپے) بطور معاوضہ (Compensation)کی منظوری۔

2 جون2006

26

26

سفاری پارک کی داخلہ فیس میں اضافے کی منظوری ۔

2 جون2006

27

27

جناب عبدالرحمان حسن زئی ، ممبر شہری ضلع کونسل کی والدہ کے انتقال پر ملال پر تعزیتی قرارداد۔

8 جون2006

28

28

ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ،کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، شہری ضلع حکومت، کراچی کو 15000/-روپے (مبلغ پندرہ ہزار روپے ) ایمپریسٹ اکاؤنٹ رکھنے اور ہفتہ میں 3 (تین) بار خرچ کرنے کی منظوری۔

8 جون2006

29

29

شہری ضلع حکومت ، کراچی کی حدود میں مذبحہ خانوں سے گوشت لیجانے والی پرائیویٹ /نجی گاڑیوں پر داخلہ فیس، پارکنگ فیس اور لانڈھی مویشی پیٹری کی حدود میں فروخت کیلئے لانے اور لیجانے والے جانوروں کی نجی گاڑیوں پر داخلہ فیس، پارکنگ فیس میں اضافے کے نفاذ کی تجویز کی ابتدائی منظوری اور کمیٹی کا قیام ۔

8 جون2006

30

30

گروپ آف آفیسرز(لائ) کی تنظیم نو۔

8 جون2006

31

31

شہری ضلع حکومت ، کراچی کی حدود میںچلنے والے مذبحہ خانوںمیں ذبح ہونے والے جانوروں پر ذبیحہ فیس میں اضافے کے نفاذ کی تجویز کی ابتدائی منظوری اور کمیٹی کا قیام ۔

8 جون2006

32

32

شہری ضلع حکومت ، کراچی کی حدود میں گوشت فروخت کرنے والی دو کانوں سے لائسنس فیس کی 150/-روپے فی دوکان سالانہ سے بڑھاکر 500/-روپے فی دوکان سالانہ کرنے کے نفاذ کی تجویز کی ابتدائی منظوری اور کمیٹی کا قیام ۔

8 جون2006

33

33

مویشی کالونی لانڈھی میں بھوسہ /چارہ لانے والی گاڑیوں پر بھوسہ منڈی میں داخلہ فیس مبلغ 30/-روپے فی گاڑی کے نفاذ کی تجویز کی ابتدائی منظوری اور کمیٹی کا قیام۔

8 جون2006

34

34

شہری ضلع حکومت ، کراچی کی حدود میں چلنے والے مذبحہ خانوں میں کام کرنے والے قصابوں سے موجودہ لائسنس /رجسٹریشن فیس مبلغ60/-روپے (مبلغ ساٹھ روپے) فی قصاب سے بڑھاکر مبلغ 200/-روپے (مبلغ دو سو روپے)کرنے کے نفاذ کی تجویز کی ابتدائی منظوری اور کمیٹی کا قیام۔

8 جون2006

35

35

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی حدود میں واقع سڑکوں، چوراہوں،عمارتوں وغیرہ کے نام رکھنے کےلئے کمیٹی کی تشکیل نیز سٹی ناظم کو کمیٹی کی سفارشات کی منظوری کا اختیار۔

8 جون2006

36

36

لینڈ ریونیو اینڈ اسٹیٹ کمیٹی کی رپورٹ برائے سکندر گوٹھ گلشن اقبال ٹاؤن کا معاملہ دوبارہ غور و خوص کےلئے کمیٹی کو ارسال کرنے سے متعلق قرارداد۔

9 جون2006

37

37

شہری ضلع حکومت، کراچی کے چڑیا گھر میں بوتل ، آئسکریم اور کینڈی کا کھوکھا چلانے کےلئے مورخہ5جولائی 2005ء کو منعقد ہونے والے نیلام عام میں موصول شدہ سب سے زیادہ بولی مبلغ 43,15,000/-روپے (مبلغ تینتالیس لاکھ پندرہ ہزار روپے) کی منظوری۔

9 جون2006

38

38

فائر بریگیڈ میں ایمرجنسی اور فوری نوعیت کے اخراجات کے لئے کراچی کے تمام اسٹیشن آفیسر و ڈپٹی چیف فائر آفیسر کے ایمپریسٹ اکاؤنٹ کی منظوری ۔

9 جون2006

39

39

محکمہ فائر بریگیڈ میں نئی آسامیوں کا قیام اور طریقہ تقرری۔

9 جون2006

40

40

محکمہ صحت کے شعبہ طبی خدمات( کالعدم کے ایم سی ) کی مکمل بحالی کی منظوری۔