Home  
    Mayor  
    Deputy Mayor  
    Metropolitan Commissioner  
    Departments  
    KMC Directory  
    Photo Gallery  
    Video Gallery  
       
 
 
       
    Tender Information  
    KMC Function  
    Tenders  
    Grand Auctions  
    Section 144 CR.P.C  
    Notifications  
    KMC Resolution  
       
 
 
       
    Public Notice  
    Information  
    National Holidays  
    Prayer Timings  
    Archive  
       


 
 
 
 



  Resolution Home

 

                          موضوعات

مورخہ

قراردادنمبر

نمبر

منظوری برائے تبدیلی استعمال آراضی پلاٹ نمبر ST-5،8.30 ایکڑ تقریباً بلاک 14، اسکیم 24، گلشن اقبال کراچی 150-0" سرکلر روڈبرائے 5/4 اسٹار ہوٹل /تجارتی ورہائشی استعمال

28جنوری2008

314

1

تنسیخ برائے توسیع بطور تجارتی استعمال شہید ملت روڈ (جیل چورنگی سے حیدر علی روڈ تک) توسیع حیدر علی روڈ سے شاہ سلطان احمد روڈ تک۔

28جنوری2008

315

2

شہری ضلع حکومت کراچی کی مارکیٹوں اور شاپنگ سینٹرز میں واقع دوکانوں، دفاتر، گودام اور اسٹالوں وغیرہ کے کرایہ جات میں اضافہ کی منظوری سے متعلق شہری ضلع کونسل، شہری ضلع حکومت کراچی کی قرارداد نمبر 134 مورخہ 20 فروری 2007ء میں صد فی صد (100%) اضافے کی جگہ پچاس فیصد (50%) اضافے کی ترمیم

28جنوری2008

316

3

منظوری برائے تبدیلی استعمال آراضی، نکلاس نمبر 118 دیھ اوکیواڑی 28.54 ایکڑ تقریباً ، اسکیم 24 ، گلشن اقبال کراچی برائے صنعتی استعمال (پائپ فیکٹری ) Pipe Factory) سے تجارتی/ رہائشی استعمال۔

29جنوری2008

317

4

قطعہ آراضی نمبر ST 2 & 3/15-A بلاک نمبر 14، اسکیم نمبر 24، گلشن اقبال متصل سوک سینٹر کراچی پیمائشی 17259.44 مربع گز کراچی ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ شہری ضلع حکومت، کراچی کے نام اس شرط کے ساتھ منتقل کرنے کی منظوری کہ اس کی ملکیت شہری ضلع حکومت کراچی کی رہے گی۔

29جنوری2008

318

5

اورنگی ٹاؤن کے ناظم جناب عبدالحق اور نائب ناظم شاہد بشیر ، میونسپل آفیسر اورنگی قمر الدین شیخ کونسل نمبر6اورنگی کے ناظم جناب اکرم صدیقی و سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے ملازمین پر حملے کی مذمت سے متعلق قرارداد۔

04فروری2008

319

6

سٹی ناظم محترم جناب سید مصطفی کمال صاحب کو ان کی انتھک اور غیر معمولی کاوشوں کی بدولت ملنے والی I.S.O-9001کی سند ملنے پر مبارکباد۔

04فروری2008

320

7

قرارداد برائے ڈسٹرکٹ ہیلتھ کیڈ ر کی تشکیل ۔

04فروری2008

321

8

ورکس اینڈ سروسز گروپ آف آفیسز شہری ضلع حکومت کراچی میں متعین انجینئرز (بی ایس 17) کی آسامیوں کی بی ایس 18میں (Up-Gradation)سے متعلق قرارداد۔

04فروری2008

322

9

چیف انجینئر فراہمی و نکاسی آب کراچی کے دفاتر کے لئے اضافی آسامیوں کے قیام کی منظوری۔

04فروری2008

323

10

گذدر آباد صدرٹاؤن کی حدود میں ماؤجی اسٹریٹ پر قطعہ 4-91/Aپیمائشی 211گزکے درمیان واقعہ بیت الخلاء کی غیر قانونی لیز منسوخ کرنے کی منظوری۔

04فروری2008

324

11

ڈنمارک کے اخبارات میں نبی کریمؐکی توہین پر مبنی خاکوں کی اشاعت اور اس کی بعض یورپی ممالک کی جانب سے حمایت کی شدید مذمت سے متعلق قرارداد۔

04مارچ2008

325

12

ڈنمارک کے اخبارات میں توہین رسالتؐ پر مبنی خاکوں کی اشاعت پر انتہائی غم و غصے کا اظہار ۔

04مارچ2008

326

13

عباسی شہید ہسپتال کی موجودہ ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہسپتال کی چند آسامیوں کے ناموں کی تبدیلی کی منظوری

04مارچ2008

327

14

شہری ضلعی حکومت کراچی کے ہسپتالوں میں ایمبولینس کے کرایہ میں اضافے کی منظوری۔

04مارچ2008

328

15

شہریوں کو مزید بہتر بلدیاتی خدمات کی فراہمی میں حائل دشواریوں اور رکاوٹوں کو دور کرنے اور شہری ضلع حکومت کراچی کی املاک کی نگہداشت کے لئے گروپ آف آفس (میونسپل سروسز) کے موجودہ انتظامی ڈھانچہ کی تنظیم نوکی منظوری۔

04مارچ2008

329

16

ایجنڈا نمبر 27 کی مد نمبر 6 کے مطابق گروپ آف آفسز (میونسپل سروسز) کی جانب سے موصول شدہ معاملات جو برائے اطلاع اراکین شہری ضلع کونسل کے لئے کونسل کی ٹیبل پر رکھے گئے۔

04مارچ2008

330

17

شہری ضلع کونسل، شہری ضلع حکومت، کراچی کی قرارداد نمبر604میں تصحیح کرنے کی منظوری۔

04مارچ2008

331

18

محکمہ پارکس و ہارٹیکلچرسٹ کے ایمپریسٹ اکاؤنٹ مبلغ 5000/- روپے (مبلغ پانچ ہزار) روپے کو بڑھا کر مبلغ 50000/- (پچاس ہزار) روپے کی منظوری۔

06مارچ2008

332

19

شہری ضلع حکومت کراچی، ٹاؤن بلدیاتی انتظامیہ اور یونین انتظامیہ کے مجازافسران کے ایمپریسٹ اکاؤنٹ میں اضافہ کےلئے سندھ لوکل کونسلز (اکاؤنٹس ) رولز مجریہ 1983 کے رول 9(1) ترمیم سے متعلق قرارداد

06مارچ2008

333

20

پبلک یوٹیلٹی چارجز کے نفاذ سے متعلق دفتری یادداشت کی ابتدائی منظوری نیز ممبران شہری ضلع کونسل پر مشتمل کمیٹی کی تشکیل۔

06مارچ2008

334

21

ممبران یونین کونسل کویونین کونسل کے اجلاس میں شرکت پر مبلغ 200/-روپے ڈیلی الاؤنس دینے کی منظوری سے متعلق قرارداد۔

06مارچ2008

335

22

ممبران ٹاؤن کونسل کوٹاؤن کونسل کے اجلاس میں شرکت پر مبلغ 200/-روپے سے بڑھاکرمبلغ365/-روپے ڈیلی الاؤنس کی منظوری سے متعلق قرارداد۔

06مارچ2008

336

23

قرارداد نمبر 323 مورخہ 4 فروری 2008ء میں تصحیح سے متعلق منیجنگ ڈائریکٹر (فراہمی و نکاسی آب) کی جانب سے ارسال کردہ تصحیح نامہ مورخہ 13 فروری 2008ء کی منظوری۔

06مارچ2008

337

24

لیاری ٹاؤن کی یوسی 6کے ناظم جناب عبدالمجید بلوچ کے گھر پر ڈاکوؤں کے حملے کی پرزور مذمت۔

11مارچ2008

338

25

قطعہ آراضی نمبر ST-5 تجارتی، بلاک نمبر 14 اسکیم 24 ، گلشن اقبال کراچی پیمائشی تقریباً 8.30 ایکڑاورقطعہ آراضی نکلاس 118 تجارتی، دیہہ اوکیواڑی ، اسکیم نمبر 24، گلشن اقبال، کراچی پیمائشی 28.54 ایکڑ کراچی ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ، شہری ضلع حکومت، کراچی کے نام منتقل کرنے کی منظوری ۔

11مارچ2008

339

26

اسکیم نمبر 41 سرجانی ٹاؤن اور روڈ سائیڈ اسکیم 36 کی 78 آسامیوں کی ڈائریکٹوریٹ آف پارکس اینڈ ہارٹیکلچر، شہری ضلع حکومت کراچی کے میزانیہ میں شمولیت کی منظوری۔

11مارچ2008

340

27

ادارہ فراہمی و نکاسی آب میں سپرٹینڈنگ انجینئر (سول) بی ایس19کی 16اور ایگزیکٹیو انجینئر(سول) بی ایس18کی 23اضافی آسامیوں کے قیام کی منظوری۔

11مارچ2008

341

28

شہری ضلع حکومت ، کراچی میں کرکٹ ،فٹبال اور ہاکی کی ٹیموں کی تشکیل دئیے جانے سے متعلق قرارداد ۔

11مارچ2008

342

29

سٹی کونسل نائب ناظم سیکریٹریٹ کی زیر نگرانی سٹی انسٹی ٹیوٹ آف امیج مینجمنٹ (CIIM)کے قیام کی منظوری۔

11مارچ2008

343

30

ری ضلع ناظم جناب سید مصطفیٰ کمال صاحب کی جانب سے شہر کی دیواروں پر وال چاکنگ کے حوالے سے دفعہ144کا نفاذ سے متعلق قرارداد۔

11مارچ2008

344

31

 

لیاری ایکسپریس وے اور ناردرن بائی پاس سے ٹول ٹیکس کی وصولیابی کا اختیار NHAسے واپس لے کر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی کو تفویض کرنے کی تجویز۔

11مارچ2008

345

32

نو منتخب وزیر اعظم جناب سید یوسف رضا گیلانی ، نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا،جناب فیصل کریم کنڈی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبوں کے نامزد وزراء اعلیٰ کو مبارکباد سے متعلق قرارداد۔

26مارچ2008

346

33

مزار قائد پر خاتون کے ساتھ ہونے والے زیادتی کے واقعہ پر تشویش کا اظہار۔

26مارچ2008

347

34

قطعہ اراضی نمبر ST-12،پیمائش 7,500مربع گز(تقریباً) اور (PK-4) ST-4پیمائش 4,300 مربع گز(تقریباً)، بلاک نمبر 4،کلفٹن کو یکجا کرکے ان پر کثیرالمنزلہ پارکنگ پلازہ تعمیر نیز تعمیرشدہ رقبہ کے پانچ فیصد کے مساوی حصے کو تجارتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی منظوری۔

26مارچ2008

348

35

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کےلئے وفاقی حکومت سے Energy Saver پر عائد سیلز ٹیکس اور تمام قسم کی ڈیوٹیو ںکے خاتمہ کا مطالبہ۔

27مارچ2008

349

36

شہری ضلع ناظم کراچی یا ان کی جانب سے مقررہ افراد کی طرف سے کئے جانے والے معاہدات کی منظوری عطا کرنے اور آئیندہ کے لئے شہری ضلع ناظم یا ان کی جانب سے مقرر کردہ افراد کو درج بالا مقررہ معیار کے مطابق ہونے والی نیلامیوں کے ضمن میں بلاتحدید معاہدات کرنے کا اختیار عطا کر نے نیز اس ضمن میں یہ پابندی عائد کرتا ہے کہ اس قرارداد میں مقرر کردہ معیار پر پوری نہ اترنے والی نیلامیوں کے ضمن میں اگر کوئی معاہدہ کرنا شہری ضلع حکومت کے مفاد میں ضروری ہوتو وہ کونسل کی منظوری حاصل کئے بغیر نہ کیئے جانے سے متعلق قرارداد۔

27مارچ2008

350

37

گول مارکیٹ لیاقت آباد کے موجودہ دکانداروں اور دیگر قابضین کو شہری ضلع حکومت کے کرایہ دار کی حیثیت سے ریکارڈ میں درج کرنے اور ان سے کرایہ کی وصولی سے متعلق قرارداد۔

7اپریل2008

351

38

شہر کراچی میں دودھ کی مہنگے داموں فروخت پر کنٹرول۔

7اپریل2008

352

39

شہری ضلع حکومت کراچی کے ڈرافٹ بجٹ برائے سال2008-2009ء کو شہری ضلع کونسل کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کو روانہ کرنے سے متعلق قرارداد۔

24اپریل2008

353

40

ممبران کونسل کی جانب سے موصول ہونے والی تجاویز بمعہ ڈرافٹ بجٹ برائے سال 2008-2009 شہری ضلع حکومت کراچی کو روانہ کرنے کی منظوری نیز سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس مجریہ 2001ء کے تحت ادارہ فراہمی و نکاسی آب اور کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے متعلق جو فرائض سرانجام دے رہی ہے وہ عملاً ہر دو اداروں کا کنٹرول اپنی تحویل میں رکھنے سے متعلق قرارداد ۔

5مئی2008

354

41

کراچی میں گوشت کے ناغے کے ایام بدھ اور جمعرات کے بجائے منگل اور بدھ مقرر کرنے سے متعلق قرارداد۔

8مئی2008

355

42

انٹرسٹی بس ٹرمینل ، یوسف گوٹھ ، حب ریور روڈبلدیہ ٹاؤن کراچی کی مختص آراضی میں مزید توسیعی منصوبہ کی منظوری۔

8مئی2008

356

43

ڈکلیئر ڈ کمرشل روڈ پر تبدیلی استعمال آراضی کی شرح فیس میں اضافہ۔

8مئی2008

357

44

قرارداد بابت سٹیزن کمیونٹی بورڈ ۔

8مئی2008

358

45

صوبائی حکومت کی جانب سے ٹاؤن سٹی اور یونین کونسلوں کو ملنے والے OZTمیں کی جانے والی 34فیصد کٹوتی کو فوری واپس لینے کی تجویز۔

8مئی2008

359

46

رپورٹ برآئے اجراء NOC تبدیلی استعمال آراضی بابت چار (4) پلاٹس نمبر 9/1، 9/2، روھیل کھنڈکوپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی; 1، فاران کوپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی; 11، الحمرا کوپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی، بلاک 7&8، (شہید ملت روڈ)۔

13مئی2008

360

47

شہری ضلع حکومت کراچی کے سفاری پارک کی چیئرلفٹ سے ہونے والی آمدنی کو ازسرنو تعین کرنے کی منظوری۔

13مئی2008

361

48

گول مارکیٹ لیاقت آباد کے موجودہ دکانداروں اور دیگر قابضین کو شہری ضلع حکومت کے کرایہ دار کی حیثیت سے ریکارڈ میں درج کرنے اور ان سے کرایہ کی وصولی سے متعلق قرارداد۔

13مئی2008

362

49

لائنز ایریا پارکنگ پلازہ کو کراچی ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(کے۔ڈی۔ سی۔ ایل) کو منتقل کرنے کی منظوری۔

13مئی2008

363

50

پبلک یوٹیلٹی چارجز کے نفاذ کی حتمی منظوری۔

02جون2008

364

51

تصحیح برائے محل وقوع ڈکلیئرڈ کمرشل روڈ Beach Avenue۔

10جون 2008

365

52

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہونے والے اضافہ کو فوری طور پر واپس لیئے جانے اور تیل ، گھی، بجلی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے و نیز بجٹ سال2008-2009میں اشیائے خورد ونوش کی اشیاء کی قیمتوں کو عام آدمی کی قوتِ خرید تک لانے کے اقدامات کرنے سے متعلق قرارداد۔

10جون 2008

366

53

گول مارکیٹ لیاقت آباد کے موجودہ دکانداروں اور دیگر قابضین کو شہری ضلع حکومت کے کرایہ دار کی حیثیت سے ریکارڈ میں درج کرنے اور ان سے کرایہ کی وصولی سے متعلق شہری ضلع کونسل کی منظور شدہ قرارداد نمبر 362 مورخہ 13 مئی 2008ء کے حوالے سے قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ۔

10جون 2008

367

54

غریب عوام کےلئے بے نظیر ریلیف کارڈ کا اجراء یونین کونسل کی سطح پر یونین ناظم کے توسط سے روبہ عمل لانے سے متعلق قرارداد۔

16جون 2008

368

55

شہری ضلع کونسل کراچی کی قرارداد نمبر 329مورخہ4مارچ 2008میں ترمیم کی منظوری۔

16جون 2008

369

56

سوک سینٹر میں کمانڈ اینڈ کنٹرول اور سٹی ایمبولینس سروس کے گورنر سندھ جناب عشرت العباد کے ہاتھوں افتتاح پر جناب سید مصطفیٰ کمال ، شہری ضلع ناظم ، شہری ضلع حکومت، کراچی کو خراج تحسین۔

16جون 2008

370

57

ضلع کونسل ، شہری ضلع حکومت،کراچی ( اجلاس و تصفیہ امور) ذیلی قواعد مجریہ2008سے متعلق قراردادبرائے غور و خوص کمیٹی کے سپرد کی گئی۔

23جون2008

371

58

بلدیاتی اداروں کو ملنے والے OZTکے حصہ میں کٹوتی واپس لیئے جانے بصورت دیگر اکٹرائے کا سابقہ نظام بحال کرکے آکٹرائے کی وصولیابی کا اختیار دوبارہ شہری ضلع حکومت کے سپرد کیئے جانے کے مطالبے سے متعلق قرارداد۔

26جون2008

372

59

شہری ضلع حکومت کراچی کی حدود میں فراہمی آب کے نظام اور KW&SB کے معاملات میں بہتر معاونت کے لئے فوری طور پر ہر ٹاؤن سے ایک UC ناظم کو بطور کوآرڈینیٹر مقررکرنے کے مطالبے سے متعلق قراداد۔

27جون2008

373

60

ہائیڈرینٹس کا انتظام متعلقہ ٹاؤنز کی انتظامیہ کے حوالے کرنے سے متعلق قرارداد۔

27جون2008

374

61

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں فراہمی و نکاسی آب کا سابقہ نظام کو بحال کرنے و نیزسپرنٹنڈنٹ انجینئرز کے معطل کئے گئے مالی اختیارات کو بھی فوری طوربحال کرنے کا مطالبہ۔

27جون2008

375

62

واٹر بورڈ کی جانب سے دوسو گز کے رہائشی پلاٹ کے صارفین پر ماہانہ ٹیکس میں اضافہ کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ۔

27جون2008

376

63

قطعہ آراضی 2.5 ایکڑ تقریباً بلاک 2 اسکیم نمبر 5، کلفٹن (ساحل سمندر) کی کراچی ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ، شہری ضلع حکومت کراچی کے نام اس شرط کے ساتھ منتقل کرنے کی منظوری کہ اس کی ملکیت شہری ضلع حکومت کراچی کی رہے گی۔

27جون2008

377

64

OZT اور Single Line Transfer System کی کٹوتی کے فیصلے کو واپس لینے اور ملازمین کی تنخواہوں میں کئے جانے والے اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے اسی شرح سے OZTاورSingle Line Transfer میں اضافہ کرنے سے متعلق قرارداد۔

27جون2008

378

65

ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سبسڈی جو وفاقی حکومت برآمدکنندگان کو گارمنٹ اور ٹیکسٹائل کی صنعت کے لئے دیتی تھی اسے بحال کئے جانے کے مطالبے سے متعلق قرارداد۔

27جون2008

379

66

 

کونسل ہال میں نصب مائیک اور ساؤنڈ سسٹم کو آپریٹ کرنے کےلئے کونسل سیکریٹریٹ شہری ضلع حکومت کراچی میں آسامیوں کے قیام کی منظوری ۔

28جون2008

380

67

شہری ضلع حکومت ، کراچی کا میزانیہ برائے سال 2008-2009ء کی منظوری۔

28جون2008

381

68

 منظوری برائے تبدیلی استعمال اراضی، قطعہ اراضی 2.5 ایکڑ تقریباً ، ساحل سمندر بلاک 2 اسکیم نمبر 5، کلفٹن برائے 5اسٹار ہوٹل اور تجارتی استعمال بذریعہ پبلک مشترکہ سرمایہ کاری سے متعلق شہری ضلع کونسل، شہری ضلع حکومت کراچی کی قرارداد نمبر 273 مورخہ 10 ستمبر 2007ء کے تحت ماسٹر پلان گروپ آف آفسز کمیٹی کی رپورٹ۔

10جولائی2008

382

69

یونین کونسلز میں ملنے والی رقم کو ہر ماہ کے اوائل میں ہی اداکرنے نیز یونین کونسلز کی Withhold کی جانے والی رقوم کو بھی فوری طور پر Release کیئے جانے کے مطالبے سے متعلق قرارداد۔

14جولائی2008

383

70

پیٹرول ،بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی ،شیاء خوردونوش غریب عوام کی دسترس میں لانے کےلئے ان کی قیمتوں کو کم کرنے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف موثر کارروائی کا مطالبہ۔

23جولائی2008

384

71

سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈینینس 2001ء کے جدول اول حصہ الف کے تحت گروپ آف آفسز (تعلیم) کے انتظامی ضلع آفیسر کو گروپ آف آفیسزمیں خالی آسامیوں پر تقرری ، ترقی وغیرہ کے لئے جناب شہری ضلع ناظم کی منظوری سے ضروری کارروائی عمل میں لائی جانے سے متعلق قرارداد

28 جولائی 2008

385

72

عباسی شہید ہسپتال کی لیبارٹری کے لئے پچاس ہزار روپے ہفتہ ایمپریسٹ اکاؤنٹ کی منظوری۔

28 جولائی 2008

386

73

قائداعظم کی جائے پیدائش وزیر مینشن کی مخدوش حالت پر توجہ دینے اور قومی حیثیت برقرار رکھنے کے لئے منشیات فروشوں سے پاک کرانے کے مطالبے سے متعلق قرارداد۔

04 اگست2008

387

74

شہری ضلع کونسل کی کمیٹی برائے CRMSسسٹم کے تحت پیدائش و اموات سرٹیفیکٹ کے اجراء بذریعہ نادار(NADRA)کی مرتب کردہ رپورٹ اور سفارشات کی منظوری۔

04 اگست2008

388

75

بھارت کے ہندی اخبار ''ہندوستان'' میں رسول اکرم ؐ اور صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کی فرضی تصاویر شائع کرنے پر غم و غصے کے اظہار سے متعلق قرارداد۔

20 اگست2008

389

76

جناب آصف علی زرداری کو صدارتی امیدوار بننے پر مبارکباد ۔

28 اگست2008

390

77

ضلع کونسل ، شہری ضلع حکومت، کراچی ( اجلاس و تصفیہ امور) ذیلی قواعد مجریہ 2008ء کی منظوری۔

28 اگست2008

391

78

شہری ضلع حکومت کے کمپیوٹرڈیپارٹمنٹ ، گروپ آف آفسز انفارمیشن ٹیکنالوجی اور محکمہ صحت کی ڈیٹا انٹری آپریٹر/ کی پنچ آپریٹر اور ڈیٹاانٹری سپروائزر کی آسامیوں میں یکسانیت۔

28 اگست2008

392

79

شہری ضلع حکومت کراچی کی رپورٹنگ پر تعینات صحافیوں اور اراکین کونسل ،شہری ضلع حکومت کراچی کوشہری ضلع حکومت، کراچی کے ماتحت چلنے والے اسپتالوں میں مفت علاج و معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری سے متعلق قرارداد۔

28 اگست 2008

393

80

رمضان المبارک کے تقدس کوپامال ہونے سے بچانے کے لئے عملی اقدامات کرنے متعلق قرارداد۔

یکم ستمبر2008

394

81

شہری ضلع کونسل ، شہری ضلع حکومت، کراچی کی قرارداد نمبر357مورخہ8مئی2008 ء کے تحت قائم کردہ کمیٹی کی ڈکلیئرڈ کمرشل روڈ پر تبدیلی استعمال آراضی کی شرح فیس میں اضافے سے متعلق سفارشات۔

یکم ستمبر2008

395

82

غیر قانونی ہائیڈرینٹس کا فی الفور خاتمہ۔

یکم ستمبر2008

396

83

ماہ ِ رمضان المبارک میں کراچی کے تمام علاقوں میں گیس کی سپلائی کو یقینی بنانے سے متعلق قرارداد۔

یکم ستمبر2008

397

84

رمضان المبارک میںطویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے ونیز کراچی الیکٹر ک سپلائی کارپوریشن کو حکومتی تحویل میں لینے کے مطالبے سے متعلق قرارداد۔

یکم ستمبر2008

398

85

جناب آصف علی زرداری کو بھاری اکثریت سے آئینی اور جمہوری طور پر صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد۔

18 ستمبر2008

399

86

امریکی اور اتحادی افواج کی باجوڑ، میران شاہ اور فاٹا کے دیگر علاقوں میں کھلی جارحیت ، پرامن اور بے گناہ شہریوں مرد، خواتین اور بچوں کا ہوائی اور زمینی حملوں کے ذریعے قتل عام کرنے کی پرزور مذمت کرنے سے متعلق قرارداد۔

18 ستمبر2008

400

87

بلوچستان میں پانچ عورتوں کو زندہ دفن کرنے اور جیکب آباد میں100عورتوں کو دفن کرنے کے قبرستان کے انکشاف پر مذمتی قرارداد۔

18 ستمبر2008

401

88

شہر کراچی میں بجلی کے بدترین بحران پر قابوپانے کے لئے سٹی ناظم جناب سید مصطفی کمال اور نائب سٹی ناظم محترمہ نسرین جلیل صاحبہ کوکے ای ایس سی کی گورننگ باڈی کا ممبر مقررکئے جانے سے متعلق قرارداد۔

18 ستمبر2008

402

89

ٹاؤن لوکل گورنمنٹ گلشن اقبال کے محکمہ جات کی تنظیم نو کرتے ہوئے نئی آسامیوں کے قیام، آسامیوں کے ناموں میں تبدیلی اور آسامیوں کے گریڈ میں ترقی کی منظوری۔

20 ستمبر2008

403

90

حکومت سندھ،تحلیل شدہ ادارہ ترقیات کراچی ،تحلیل شدہ بلدیہ عظمٰی کراچی، ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز اور ڈسٹرکٹ کونسل کے محکمہ صحت کے تمام مراکز جو شہری ضلع حکومت میں ضم ہوچکے ہیں، شہری ضلع حکومت کراچی کے نام سے موسوم کرنے کی منظوری۔

20 ستمبر2008

404

91

گروپ آف آفسز(صحت)شہری ضلع حکومت کراچی کے پیرامیڈیکل اسٹاف کی حکومت سندھ کے منظور شدہ انتظامی ڈھانچے کے مطابق تبدیلی۔

20 ستمبر2008

405

92

جناب اسفند یار ولی پر خود کش حملے کی پرزور مذمت سے متعلق قرارداد۔

06 اکتوبر2008

406

93

منظوری برائے ترمیم بابت قرارداد نمبر 395 بتاریخ یکم ستمبر 2008

0 1اکتوبر2008۔

407

94

جناب جاوید حنیف خان، ڈسٹرکٹ کوآرڈینشن آفیسر، شہری ضلع حکومت، کراچی کے والد کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

11اکتوبر2008

408

95

شہری ضلع کونسل ، شہری ضلع حکومت، کراچی کی جانب سے کے ای ایس سی کے بجلی کے نرخوں میں کئے گئے اضافہ کو واپس لینے اور اس ضمن میں وفاقی حکومت سے ا پنامثبت کردار ادا کرنے کا مطالبہ۔

14اکتوبر2008

409

96

شہری ضلع کونسل ، شہری ضلع حکومت ، کراچی کی جانب سے شہری ضلع حکومت کراچی کو بجلی پیدا کرنے کے ذرائع مہیا کرنے اور اس کی شہریوں میں ترسیل کی اجازت دینے اور  REGULATION OF GENERATION,TRANSMISSION AND DISTRIBUTION OF ELECTRIC POWER ACT, 1997

14اکتوبر2008

410

97

میں ترامیم کرنے کا مطالبہ۔

 

 

 

کراچی میں آٹے کے بحران پر تشویش نیز جس طرح حکومت سندھ نے فلور ملز کو 6مقامات پر فی فلورملز اسٹال لگانے کا کہا ہے اسی طرح کراچی شہر میںیونین کونسل کی سطح پر مزید سہولت فراہم کرنے کے لئے موبائل اسٹورز کا انتظام کرنے کے مطالبے سے متعلق قرارداد ۔

21اکتوبر2008

411

98

جناب محمود اے ہارون،سابق میئر کراچی کے انتقال پرتعزیتی قرارداد۔

۔ 10نومبر2008

412

99

جناب محمود اے ہارون ،سابق گورنر ، سابق وزیر داخلہ اور سابق میئر کراچی اورجناب شاہ نواز ،شاہ فیصل ٹاؤن یوسی 1کے لیبر کونسلرکے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

۔ 10نومبر2008

413

100

سٹی ناظم جناب سید مصطفی کمال کو دنیا کا دوسرابہترین اور کامیاب ترین میئر قرار دیئے جانے پر مبارکباد ۔

10نومبر 2008

414

102

لوکل گورنمنٹ صدر ٹاؤن ،کراچی کے محکمہ جاتی تنظیم نو ۔

10نومبر2008

415

103

تصحیح بابت حدود تجارتی استعمال برائے یونیورسٹی روڈ صفورا چورنگی سے گلشن اقبال پلاٹ نمبر ST-9، بلاک نمبر 14تک ( دونوں اطراف)۔

10 نومبر2008

416

104

شہری ضلع کونسل، شہری ضلع حکومت ،کراچی کی قرارداد نمبر 382 مورخہ 10 جولائی 2008ء میں الفاظ ''بذریعہ پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت'' کے جگہ '' جوائنٹ وینچریا ''مروجہ قوانین بابت disposal of land''کے تحت تبدیلی کی منظوری۔

8 نومبر2008

417

105

شہری ضلعی حکومت کراچی کے میٹرنٹی اسپتالوں میں مڈوائفری انٹرن شپ کی طالبات کے ماہانہ وظیفے میں اضافے کی منظوری۔

10 نومبر 2008

418

106

ضرورت مندوں اور ناداروں کی مالی اعانت۔

17 نومبر 2008

419

107

گروپ آف آفسز (فنانس و پلاننگ) شہری ضلع حکومت کراچی کی تنظیم نو۔

17 نومبر 2008

420

108

منظوری برائے نیلام شدہ پلاٹ کی نوعیت میں تبدیلی سوئمنگ پول سے کثیر المنزلہ تجارتی عمارت ۔

17 نومبر 2008

421

109

کاٹیج انڈسٹریل زون واقع اورنگی ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں پر اضافی اخراجات اور ترمیم شدہ نقشے کی منظوری۔

17 نومبر 2008

422