ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ خالقدینا ہال اور لائبریری تاریخی اثاثہ ہے، اسے آئندہ نسلوں کے لئے محفوظ بنائیں گے
ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ خالقدینا ہال اور لائبریری تاریخی اثاثہ ہے، اسے آئندہ نسلوں کے لئے محفوظ بنائیں گے، خالقدینا ہال میں پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا اور اسی جگہ مولانا محمد علی جوہر پر انگریزوں کے دور میں مقدمہ بغاوت چلایا گیا جو قومیں اپنی تاریخ کو یاد رکھتی ہیں وہی ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن رہتی ہیں، کراچی میں تاریخی اہمیت کے حامل تمام مقامات اور عمارتوں کو متعلقہ اداروں کے تعاون سے بہتر بنایا جائے گا ، یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز ایم اے جناح روڈ پر خالقدینا ہال لائبریری اور اسٹوڈینٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے دفاتر کا دورہ کرتے ہوئے کہی، اس موقع پر خالقدینا ہال لائبریری ایسوسی ایشن کے صدر علی حسن ساجد، اسٹوڈینٹس ویلفیئر آرگن...
مزید۔۔۔